google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسپیس ایکس کا دوسرا تجربہ بھی ناکام - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

اسپیس ایکس کا دوسرا تجربہ بھی ناکام

ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا

فائل فوٹو۔

اسپیس ایکس کا مریخ کے سفر کی تیاری کا دوسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا، ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ خلا میں پہنچنے کے بعد تباہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق پہلے مرحلے میں راکٹ بوسٹر مرکزی راکٹ سے الگ ہوا، 148 کلومیٹر کی بلندی پر راکٹ سے رابطہ ٹوٹ گیا،اس سے پہلے اپریل میں راکٹ روانگی کے کچھ دیر بعد تباہ ہوگیا تھا۔

راکٹ کی ناکامی کی وجوہات جاننے کےلیےاسپیس ایکس اورناسا کی مشترکہ تحقیقات جاری ہیں۔تحقیقات کے بعد ہی بتایا جاسکے گا کہ تجربہ ناکام ہونے کی وجہ کیا تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہیں ہوا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی بھی رہنما سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس …