google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط، بانی PTI کی رہائی کا مطالبہ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط، بانی PTI کی رہائی کا مطالبہ

60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے،

پی ٹی آئی کے کارکنان کی حراست ختم کی جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں انسانی حقوق کو مرکز بنایا جائے،

پاکستانی حکومت سے بانی پی ٹی آئی کی حفاظت اور خیریت کی ضمانت لی جائے۔

خط میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں سے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …