google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جدہ میں ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

جدہ میں ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکبان کی جانب سے شاندار میوزک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

میوزک پروگرام میں معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سامعین سے داد حاصل کی۔

دیگر پاکستان سے آئے فنکاروں فرحان، احمد نواز، ہیرہ خالد، افشان فواد، نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی گیت پیش کئے۔

پاکبان کے چیئرمین عمران صدیقی کا کہنا ہے وہ ایسے پروگرام سعودی عرب کے دیگر شہروں میں پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے …