google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر …