دبئی میں کھیلے جانے والے وویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیا ہے ،
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 110رنز بنائے اور اس کے 6کھلاڑی آئوٹ ہوئے ۔
پاکستان کی طرف سے ناشرہ سندھو نے تین کھلاڑی آئوٹ کیے جبکہ عمیمہ سہیل ، سعدیہ اقبال اورندا ڈار نے ایک ایک کھلاڑی آئوٹ کیا۔
نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس نے سب سے زیادہ 28رنز بنائے
ان دونوں ٹیموں میں سے جیتنے والی ٹیم کے بعد سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگا جبکہ آسٹریلیا پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے ۔