google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے معاشی اہداف پر نظرثانی کردی

آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، رواں سال کےلئے افراط زر کا پچھلا اندازہ 12.7فیصد تھا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 0.9فیصد رہے گا۔

آئی ایم ایف کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے لئے پہلے 1.2فیصد ہدف تھا، زرمبادلہ کے ذخائر 12.8ارب ڈالر رہیں گے، اس سے قبل زرمبادلہ کے ذخائر کااندازہ 13.4ارب ڈالر تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …