google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ٹی آئی کے چوہدری عثمان سمیت 4 اراکین حکومت سے مل گئے: ن لیگی عہدیدار کا دعویٰ - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پی ٹی آئی کے چوہدری عثمان سمیت 4 اراکین حکومت سے مل گئے: ن لیگی عہدیدار کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 ہو گئی ہیں۔ بعدازاں انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کیا۔

دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’پی ٹی آئی کا اپنے 3 رکن قومی اسمبلی سے رابطہ نہیں ہے (کیونکہ) 3 لوگ ترامیم کے لیے حکومت کے ساتھ مل گے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے 219 ووٹ ہو گے ہیں، ابھی آگے دیکھیں کیا کیا ہوتا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …