google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کل ملتان پہنچے گی۔

 پی سی بی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج ملتان میں رپورٹ کریں گے۔

کل سےتیاریوں کا آغاز ہوگا،ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نےآٹھ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔

فٹنس ٹیسٹ میں محمد رضوان ۔سعود شکیل۔ نعمان علی ۔ میر حمزہ بھی مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکے۔۔ پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر کو شیڈول ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے …