google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا حیران کن معاوضہ - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

کون بنے گا کروڑ پتی کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا حیران کن معاوضہ

امیتابھ بچن اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں جس کا ثبوت 2000 سے نشر کیا جانے والا بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی ہے۔

معروف ٹی وی شوکون بنے گا کروڑ پتی کا سیزن 16 ان دنوں نشر کیا جارہا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ  ہی کررہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 کیلئے ایک قسط کا معاوضہ 5 کروڑ بھارتی روپے وصول کررہے ہیں جب کہ گزشتہ سیزن میں  فی قسط کا معاوضہ 4 سے 5 کروڑ روپے تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …