google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔

وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچائیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ ملکر پولیو کا داغ ختم کرے گی، آنے والے ماہ و سال میں ملک سے پولیو کا خاتمہ ہوگا۔

وزیراعظم نے اپیل کی کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز …