google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی 10 سال کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات طلب - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی 10 سال کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے گزشتہ 10 سال میں پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات طلب کر لیں۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس کل پیر دن 11بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں سینیٹر پلو شاہ خان کی صدارت میں منعقد ہوگا

اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی مواصلات کی کمپنیوں کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات کا جائزہ لیا جائے گا۔

چیئرمین پی ٹی اے کمیٹی کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا: پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …