google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت

سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر تک کرنے کے لیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

صوبے بھر کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج کا اعلان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ یکسانیت اور بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

لاڑکانہ میں نتائج کا اعلان 29 اگست تک جبکہ حیدرآباد اور میرپورخاص میں 5 ستمبر تک نتائج کا اعلان کیا جائے گا، کراچی میں جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان 30 اگست اور سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر تک کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …