google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انکم ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

انکم ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

ایف بی آر نے زور دیا کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن فائل کرنے میں ناکام رہنے والے افراد اور اداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی،

انہیں ٹیکس کی واجب الادا رقم کے ایک فیصد یومیہ جرمانے کا سامنا کرنا پڑیگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …