google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان

محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا،حکام کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کی2 چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار بھی جاری کردیئے ،سنگل شفٹ اسکولوں میں پیر تا جمعرات صبح 8 سےڈیڑھ بجے تک ٹائمنگ ہوگی۔

مراسلے کے مطابق جمعہ کو صبح 8 بجے سے 12بجے تک اسکولوں کے اوقات کار ہوں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …