پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر، ابراہیم سالم الزعابی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔
اپنے پیغام میں، سفیر نے کہا، “اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر، میں پاکستان کی دوستانہ حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
“انہوں نے مزید کہا ، مجھے اس اہم موقع پر خوشی اور فخر میں شریک ہونے کا اعزاز حاصل ہے،”