google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔

Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق آج ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔

مارچ کے مہینے میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار 400 ڈالرز کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہیں ہوا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی بھی رہنما سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس …