google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

پری کوارٹر فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو دو۔ صفر سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز اور حمزہ خان نے کامیابی حاصل کی۔

عبداللّٰہ نواز نے حیدر نقوی کو 4-11، 4-11 اور 4-11 سے ہرایا۔

حمزہ خان نے تھامس اسکواٹ کو 4-11، 2-11، 2-11 سے شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کولمبیا سے ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رواں مالی سال منی بجٹ نہیں لارہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ …