google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ اسٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔

ذرائع نے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈسلپن کی خلاف ورزیاں بھی ہوئیں لیکن مینجمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …