google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان کے 29ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ 

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …