google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا،

بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

شمسی توانائی کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی …