google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

بھارتی الیکشن میں شاہ رخ کے مکالموں نے کام دکھا دیا

بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔

سوشل میڈیا پر بھارتی صارف نے تبصرہ کیا کہ شاہ رخ خان نے حالیہ انتخابات میں بڑا کام کردکھایا ہے۔

ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ اس بار عوام نے ذات پات کو نہیں بلکہ کام کو ووٹ دیا، تو کوئی بولا بھارتیوں کو شاہ رخ خان کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ انہوں نے جنتا کو جگایا۔

بھارتی الیکشن کے موقع پر بھارت میں سوشل میڈیا پر کنگ خان کی فلم جوان کے مکالمے ایک بار پھر وائرل ہوگئے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے …