google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وفاقی حکومت کا ہفتے کی تعطیل ختم کرنے پر غور - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

وفاقی حکومت کا ہفتے کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کردیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …