google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

کوآرڈینیٹر ای او سی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، چمن، دکی، لسبیلہ اور خضدار 14 اضلاع میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حب، چاغی، ژوب، نوشکی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی اور مستونگ میں بھی کل سے پولیم مہم کا آغاز ہو گا۔

ان کا کہنا ہے کہ 6 اضلاع میں ہیٹ ویو پیشگوئی کے باعث مہم 5 روز کے لیے مؤخر ہے، ان اضلاع میں انسداد پولیو مہم 8 جون سےشروع ہوگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر …