google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز

مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں مشقی کتابوں ، پنسل اور پین پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔

بین الااقومی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر زور دیا تھا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے حکام بدھ کو وزیر اعظم شہباز شریف کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ …