google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس

پاک چین اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 13واں اجلاس آج ہوگا

پاکستان جانب سے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے

چین کی طرف سے اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کریں گے۔

مشترکہ تعاون کمیٹی سی پیک میں فیصلہ سازی کا ایک اعلیٰ ادارا ہے

مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہر سال اہم فیصلے کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے ،

13ویں اجلاس کے بعد پاک چین مشترکہ تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا،

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …