google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

پاکستان ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے براستہ دبئی آئرلینڈ روانہ ہوگیا۔

شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

فاسٹ باولر محمد عامر ویزا اجراء میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …