google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے، کترینہ کیف - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے، کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ میں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ میری خواہش فلموں میں کام کرنا تھی۔

فلموں کے انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ دیکھنے والوں کو پہلے رکھتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ فلم کی کہانی کا دیکھنے والوں سے کیا تعلق ہے۔

کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ کچھ فلموں نے میرا کیریئر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف نے 2003ء میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …