google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ’نو لو نو ٹینشن‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

’نو لو نو ٹینشن‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ سے پاس

 پنجابی فلم ’نو لو نو ٹینشن‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا۔

فلم 3 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،

فلم کی کاسٹ میں سیف خان، آغا ماجد، قیصرپیا، شاہد خان، ثوبیہ مہر اور مہک نور سمیت دیگر شامل ہیں،

فلم عید پر ریلیز ہونا تھی لیکن فلم کے تکنیکی کام ہونا باقی تھے،

فلم کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پرڈیوسر جونی ملک ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …