پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی 1 کروڑ خواتین شادیوں کی منتظر ہیں۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔
اب اس مسئلے کے حل کےلیے ’دل کا رشتہ‘ ایپ موجود ہے، جس میں آپ مکمل راز داری اور اعتماد کے ساتھ بہترین شریک حیات ڈھونڈ سکتے ہیں۔