google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ن لیگ پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ن لیگ پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس میں پنجاب کے تنظیمی امور، نواز شریف کی پارٹی صدارت کے حوالے سے معاملات زیر غور آئیں گے۔

وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ممکنہ توسیع بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …