
دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔
مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گڈ فرائیڈے کے دن مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا اور وہ آج جی اٹھے تھے۔
آج کے دن ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ پوپ فرانسس کی جانب سے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔