google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی

دنیا بھر میں مسیحی برادری گڈ فرائیڈے آج منائے گی۔

مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں مسیحی برادری کی جانب سے ملک بھر کے گرجا گھروں میں عبادات ہوں گی۔ 

دوسری جانب سندھ حکومت نے یکم اپریل کو ایسٹر کے موقع پر مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علیمہ خان جے آئی ٹی میں کل دوبارہ طلب

سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، بانی …