google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا

گزشتہ روز داسو ڈیم پر کام کرنے والے پانچ چینی ملازمین جو خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے کے بعد چین کی کمپنی نے تربیلا منصوبے پر ہونے والا کام روک دیا ہے

ملازمین کو تاحکم ثانی ملازمتوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے داسو پروجیکٹ کے دورے کے موقعہ پر چینی سفیر کے ہمراہ پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا تھا

چینی ورکرز کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کئی گھنٹے ان کے ساتھ گزارے اور انہیں ہر قسم کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …