گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز کردیا گیا۔
گلوکار عمران ہاشمی کے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ کی ویڈیو محمد علی نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ آڈیو بلاول علی نے بنائی ہے،
کلام کو ایس ڈی پروڈکشن کمپنی نے ریلیز کیا ہے، عمران ہاشمی نوجوان نسل کے مقبول گلوکار ہیں اور ان دنوں فلموں کے لیے پلے بیک گلوکار کے طور پر بھی گانے گا رہے ہیں۔