google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کا انتقال - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان کا انتقال

دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان کا انتقال ہوگیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔

شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔

شہر یار خان کی تدفین کراچی میں ہوگی، آج میت کو کراچی لے جایا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز 

رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔ …