google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 لگژری اشیاء پر بھی ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

لگژری اشیاء پر بھی ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز

مقامی وغیرملکی سیگریٹس پر یکساں شرح سے ایف ای ڈی کے نفاذ کی تجویز

بین الاقوامی معاشی فنڈ (IMF) نے تجویز دی ہے کہ لگژری اشیاء پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کو بڑھا یا جائے ،

فنڈ نے ایف بی آر کو تجویز دی ہے کہ وہ تمام مقا می طور پر تیار ہونے والی سیگریٹس پر بھی ایف ای ڈی کو یکساں شرح سے نا فذ کرے آیا یہ سیگریٹ مقامی طور تیا رکیے جارہے ہیں یا غیرملکی کمپنی بنارہی ہے ،

اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے ای سیگریٹس پر بھی اسی طرح ایف ای ڈی لگایا جائے ۔

اس وقت جن اشیاء پر ایف ای ڈی لاگو ہے ان میں ، تمباکو، مصنوعی مشروبات، موٹر کارز، سیمنٹ، ٹیلی کمیونیکیشن خدمات اور پٹرول اوار گیس کی منصوعات شامل ہیں ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …