وفاقی وزیرِ اویس احمد لغاری کا قلمدان تبدیل کردیا گیا۔ اویس احمد لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔
اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا۔ اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ تھی۔
اب مصدق ملک کے پاس صرف پٹرولیم کی وزارت ہو گی۔ ان کے پاس توانائی کا اضافی چارج تھا۔ اویس احمد لغاری کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔