google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

MCI نے پراپرٹی ٹیکس شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی )نے اسلام آ باد میںپراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔

ریونیو میں اضافہ کیلئےپراپرٹی ٹیکس کا د ائرہ کار سیکٹرایریا سے بڑھا کر پورے اسلام آ باد (ICT)تک پھیلا دیاگیا ہے۔ کرپشن کے خاتمہ کیلئے پہلی بار فلیٹ ریٹ متعارف کرا دیاگیا ہے۔

سر کاری ملازمین کی طرحای او بی آئی سے رجسٹرڈ نجی اداروں کے ملازمین کو بھی دس فی صد رعایت ملے گی۔

ٹیکس فا ئلر کو بھی دس فیصد رعایت ملے گی۔ نئی شرحکے نفاذ کا گزٹ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیاگیا ہے۔اگر 30ستمبر تک ٹیکس جمع کرادیا جا ئے تو دس فی صد رعایت ملے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

’بسمل‘ میں ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ امیر دکھایا گیا: سویرا ندیم

مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں امیر کاروباری شخص کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی سویرا …