google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔

بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت 21 اپریل کو ملک بھر میں خالی نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 ، پنجاب کی 12 ، خیبر پختونخوا ( کے پی ) اور بلوچستان کی دو، دو نشستوں پر انتخاب ہوگا۔

علاوہ ازیں سندھ کی ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی …