google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش پاکستان سے آگے - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …