google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک ادھار پر چل رہاہے ، قرض لینا مجبوری ہے : احسن اقبال - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ملک ادھار پر چل رہاہے ، قرض لینا مجبوری ہے : احسن اقبال

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے 700 ارب روپے کی ضرورت ہے ۔

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک ادھار پر چل رہاہے ،  پاکستان کی معشیت کھوکھلی ہوچکی ہے،

 بانی پی ٹی آئی نے چار سالوں  میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی  ہے ،  اب معیشت کو نئے سرے سے کھڑا کرنا ہوگا،

قرضوں کی ادائیگی کے لیے سات سو ارب  روپے درکار ہیں،

ہم قرضہ لینے کے لیے مجبور ہیں پورا ملک ادھار پر چل رہا ہے ،دانشمندی نہیں کہ قرض پہ قرض لیے جائیں، دو سال لگ جائیں گے ہم اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونگے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سلمان راجہ کی مخالفت کے باوجود بابر اعوان کی اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کا دن کے …