google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل پشاور میں ہو گا - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل پشاور میں ہو گا

غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے ہو گی

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس دوران چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔

ماہرین کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 28 گھنٹے تک ہو گی ، رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہناتھا کہ رویت کیلئے چاند کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہونی چاہیے ، پاکستان میں منگل کو پہلا روزہ ہونے کا قوی امکان ہے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …