google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انگلش کرکٹر جیسن روئے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

انگلش کرکٹر جیسن روئے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جیسن رائے نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ، انہیں آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی ،

جیسن روئے کے متبادل کے طور پر انگلش پلیئر فل سالٹ کو ٹیم میں شامل کر لیا گیاہے ، انڈین پریمیئر لیگ رواں ماہ کی 2 2 تاریخ سے شروع ہونے جارہی ہے ۔

یاد رہے کہ جیسن روئے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ٹی 20 اسکواڈ کو نیا خون فراہم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی …