google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں، مریم نواز - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔

مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ طلبہ کے لیے تمام تر وسائل کے ساتھ ہر وقت حاضر ہوں گی، پاکستان میں ٹیلنٹ کا تیزی سے سامنے آنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ سے گفتگو اور مشاورت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔   وفاقی …