google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا نواں دور - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا نواں دور

پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا اسلام آباد میں نواں دور ہوا، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ۔

ترجمان دفترخارجہ کےمطابق پاکستان اوریورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان ، تجارت،سلامتی، موسمیاتی تبدیلی اوراہم علاقائی وعالمی امورپرغور کیا گیا 

فریقین نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینے کیلئے اقدامات جاری رکھنے پراتفاق کیا ۔سیکرٹری خارجہ نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …