google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کا رجحان جاری ہے، گزشتہ روز بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …