google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بٹ کوائن 65 ہزار ڈالر سے زائد کی ریکارڈ بلندی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

بٹ کوائن 65 ہزار ڈالر سے زائد کی ریکارڈ بلندی

بٹ کوائن گزشتہ روز دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے65 ہزارڈالر سے اوپر کاریکارڈ توڑ دیا،

پیسے کی یہ لہر ریکارڈ سطح آسانی سے حاصل کرسکتی ہے ۔

قیمت یورپ میں ابتدائی طور پر65,537 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو پہلے ہی ایشیائی تجارت میں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

یہ آخری بار 4 فیصد اضافے کے ساتھ 65,045 ڈالرپر تھا۔ بٹ کوائن نے نومبر 2021 میں68,999.99 ڈالرکا ریکارڈ بنایا۔

مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی میں اس سال 50فیصدکا اضافہ ہوا ہے

اور زیادہ تر اضافہ گزشتہ چند ہفتوں میں ہوا ہے جہاں امریکہ میں رجسٹرڈ بٹ کوائن فنڈز میں آمد میں اضافہ ہوا ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی …