google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 2024 کی دھاندلی نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، فضل الرحمٰن - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

2024 کی دھاندلی نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار پارلیمنٹ سے منتخب حکمران قوم کے دلوں پر حکومت نہیں کر سکیں گے،

2024ء کی دھاندلی نے 2018ء کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، سندھ اور بلوچستان اسمبلی پیسوں کے زور پر خریدی گئیں ہیں ،

میری خواہش ہے محمود خان اچکزئی کو ووٹ دوں لیکن دوسری طرف پارٹی کا فیصلہ مقدم ہے، بھرپور عوامی تحریک کی جانب بڑھ رہے ہیں،

جنہیں پتہ تھا میں ان کے مقابلے میں صدارتی امیدوار بنوں گا انہوں نے تجوریوں کے منہ کھولے ۔

وہ اتوار کو جامعہ انوار العلوم کورنگی کراچی میں جے یو آئی سندھ کی مجلس شوری ، تمام اضلاع وتحصیلوں کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …