google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہوگی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں گی۔

پاکستان ڈربی کے فاتح کو 40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنر اپ کو 13 لاکھ اور تیسری پوزیشن کو 6 لاکھ روپے انعام ملے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف 3 صفر سے جیت

پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون …