google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ایس او کے بقایاجات بڑھ کر 8کھرب77ارب ہو گئے - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

پی ایس او کے بقایاجات بڑھ کر 8کھرب77ارب ہو گئے

حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی –پی ایس او –کے بقایاجات ایک بار پھر بڑھ کر 8کھرب77ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ،

پٹرولیم ڈویژن دستاویز کے مطابق پی ایس او کے کھربوں روپے کے بقایاجات میں سے ایک کھرب 88ارب روپے پاور سیکٹر کے ، گیس سیکٹر کے ذمہ سوئی ناردرن گیس کمپنی–ایس این جی پی ایل –کے واجب الاداء بقایاجات 5کھرب 96ارب روپے ہیں

جبکہ پی آئی اے سمیت دیگر کمپنیوں کے ذمہ 94ارب روپے ہیں۔

پاور سیکٹر کے ایک کھرب 88ارب روپے میں سے حکومتی کمپنی –سی پی پی اے –کے ذمہ ایک کھرب 52ارب روپے جبکہ باقی رقم میں سے 31ارب روپے حبکو اور 5ارب روپے کیپکو نے دینے ہیں ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …